" منسوخی حکم محررہ 20.06.2018 در مقدمہ عنوانی " فقراز بی بی وغیرہ بنام مجاز اتھارٹی وغیرہ 2018-08-20
Notification 2018-08-07
جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ نے جوڈیشل سروس رولز 2011 کے تحت %10 کوٹہ محکمہ قانون و %10 کوٹہ محکمہ عدل و انصاف کے خلاف انتخاب کے سلسلہ میں امیدواران کی موزونیت پرکھنے کے لیے جوڈیشل سلیکشن بورڈ تشکیل دیئے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔ 2018-08-06
The Hon'ble Chief Justice High Court of Azad Jammu & Kashmir has accord sanction of 20 days Ex-Pakistan leave in favour of Mr. Justice Azhar Saleem Babar Judge High Court w.e.f 06-08-2018 2018-08-02
31-08-2018 تعطیلات موسم گرما از2018-08-01 تا 2018-07-17
30-07-2018 منظوری دیوانی تعطیلات از 2018-07-16 تا 2018-07-12
Notification 2018-07-11
جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نےمیاں عارف حسین ڈسٹرکٹ و سیشن جج / جج احتساب کورٹ مظفرآباد کو بخلاف آسامی ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور تعینات کیےجانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔ 2018-07-07