چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے امیر احمد ایڈووکیٹ(میرپور) کی وفات پر دلی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئےعدالت العالیہ سرکٹ میرپور کے علاوہ جملہ عدالت ہا ما تحت ضلع میرپور مورخہ2018-11-08ایک یوم کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔ 2018-11-08