جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ نے چوہدری فقرالدین ایڈووکیٹ عباسپور/ ہجیرہ کی وفات کے سوگ میں عدالت العالیہ سرکٹ راولاکوٹ/ شریعت اپیلٹ بنچ سرکٹ راولاکوٹ کے علاوہ جملہ عدالت ہا ما تحت ضلع راوالاکوٹ مورخہ 2019-10-18 ایک یوم کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری صادر 2019-10-18