جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے چوہدری ممتاز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی وفات پر دلی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے عدالت العالیہ سرکٹ میرپور و جملہ عدالت ہا ماتحت ضلع میرپور مورخہ2019-08-27 کو ایک یوم کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری صادر فرمائی 2019-08-27