جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے عسالت العالیہ سرکٹ راولاکوٹ پر مقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دورہ جات کی منظوری صادر فرمائی ہے 2019-06-22
جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے عسالت العالیہ سرکٹ ہا راولاکوٹ، میرپور اور کوٹلی پر مقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دورہ جات کی منظوری صادر فرمائی ہے 2019-06-14
سرکٹ میرپور پر مقدمات کی سماعت 2019-05-25
جناب جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی، چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے مورخہ 2019-05-06 ابتدائی عدالتی اوقات کار میں عدالت ہا ماتحت ضلع مظفرآباد کا معائنہ فرمایا۔ 2019-05-07
جناب جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی، چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے سندھ جوڈیشل اکیڈمی کی دعوت پر سندھ جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی میں منعقد ہونے والی چوتھی صوبائی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی۔ 2019-04-30
جناب چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے عسالت العالیہ سرکٹ کوٹلی پر مقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دورہ جات کی منظوری صادر فرمائی ہے 2019-04-25
دفتری/ عدالتی اوقات کار برائے رمضان المبارک 2019-04-25