جناب جسٹس اظہر سلیم بابر، قائمقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیرنے عدالتی و دفتری نظم و نسق میں بہتری لانے اور مقدمات کے فوری انفصال کے حوالہ سے ہدایات جاری کرتے ہوئے ان ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے احکامات صادر فرمائے ہیں۔ 2019-09-12